ایرانی حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی شہری شیلٹر ہومز میں آپس میں ہی لڑنا شروع ہو گۓ

     نیوز ٹوڈے : نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والی اسرائیلی عوام شیلٹرز ہوم میں آپس میں ہی لڑنے لگی ـ اسرائیلی شہر (تل ابیب) میں شیلٹرز ہوم کھچا کھچ بھرے ہوۓ ہیں ، جس کی بناء پر وہاں ذہنی اذیت سے دوچار اسرائیلیوں میں جھگڑے شروع ہر گۓ ـ ایسا ہی ایک واقعہ تل ابیب کی ایک انڈر گراؤنڈ پناہ گاہ میں پیش آیا ـ

    جہاں پر کئی گھنٹوں سے پناہ لیے ایک اسرائیلی شہری نے جھگڑا شروع کر دیا ـ دیگر اسرائیلی شہریوں کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد اس شخص نے پناہ گاہ کے اندر مرچوں کا اسپرے کر دیا ـ جس  سے  شیلٹر ہوم میں موجود بزرگ شہریوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آنے لگی اور دیگر افراد  بھی کھانسنے لگے ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+