غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام ، انسانی تاریخ کی پہلی جنگ

     نیوز ٹوڈے : آسٹریلوی صحافی (جیمز) کے مطابق اس نے اپنی پری زندگی میں آج تک غزہ جیسا خوفناک منظر نہیں دیکھا ـ جہاں پر اتنے تھوڑے سے وقت میں اتنے زیادہ بچوں کو مارا اور ملیا میٹ کیا گیا کہ ان کی گنتی ہی مشکل ہے ـ آسٹریلوی صحافی کا کہنا ہے کہ غزہ کی حالت ایسی ہے کہ وہاں پر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زخمی ہونے والے بچوں کو  بغیر بے ہوش کیے ان  کی ٹانگیں اور بازو کاٹے جا رہے ہیں ـ تاکہ ان کی جان بچائی جا سکے ـ اسرائیلی فوج ان بچوں پر بھی بمباری کر رہی ہے جو امداد لینے کیلیے جمع ہوتے ہیں ـ جیمز کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کا مقتل گاہ بن چکا ہے ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+