کامل علی آغا نے عمر فاروق کے پاس موجود گھڑی کو نقلی قرار دے دیا
- 17, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ جو گھڑی عمر فاروق کے پاس ہے و ہ نقلی ہے۔
نیوزٹوڈے:انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے شوکیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ مجھے یقین ہے جو کہ جو عمر فاروق نے گھڑی دکھائی وہ نقلی ہے یہ سارا معاملہ ایف بی آر کا ہے یہ کریمنل کیس بنتا ہی نہیں ہے۔
کامل علی آغا کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کا نام آرہا ہے ان کو اپنی صفائی کے لئے وطن واپس آنا ہوگا۔ توشہ خانہ میں قیمت کا تعین کرنے والی کمیٹی ہے لوگوں نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں۔ عمر فاروق کے پاس جو گھڑی ہے وہ اصلی ہے بھی یا نہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :کا مزید کہنا تھا کہ عمر فاروق اپنی دشمنی نکالنے کے لئے جھوٹ بول رہا ہے یہ گھڑی کا کیس بے بنیاد کیس ہے۔
مزید پڑھیں: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار
عائشہ ظفر
تبصرے