سابق وزیرِاعظم عمران خان نے ن لیگ،جیونیوز اور جنگ کے خلاف مقدمے کا اعلان کردیا

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ن لیگ، جیو نیوز اور جنگ کے خلاف  برطانیہ کی عدالت میں مقدمہ درج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی اس کی کاروائی کریں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ شاہ زیب خانزادہ نے ان پر الزام لگایا ہے۔ عمران کا کہنا تھا کہ بس بہت ہوگیا شاہ زیب خانزادہ نے ہینڈلرز کے تعاون سے مشہور فراڈیے اور بین الاقوامی مطلوب مجرم کی طرف سے بے بنیاد کہانی کے ذریعے ان پر بہتان لگایا ہے۔

 

مزید پڑھیں: کامل علی آغا نے عمر فاروق کے پاس موجود گھڑی کو نقلی قرار دے دیا

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+