فیفا ورلڈ کپ 2022: ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے قطر کو شکست دے دی
- 21, نومبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے : فیفا ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ٹیم قطر کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔
جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور نے قطر کو افتتاحی میچ میں 0-2 سے شکست دے کر پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے ۔
واضح رہے کہ ساٹھ ہزار افراد کی تعداد کا یہ اسٹیڈیم بھرپور طریقے سے بھرا ہو ا تھا جس میں دو دراز کے ممالک سے عوام نے شرکت کی ۔
یاد رہے کہ ایکواڈور کی جانب سے پہلا گول ان کے سینئر کھلاڑی اینر ویلنسیا نے پنلٹی کک پر کیا ، جبکہ کچھ منٹس بعد ایکواڈور نے دوسرا گول بھی کر دیا ۔
دوسرے ہاف میں قطر نے قدرے بہتر کھیل پیش کیا ، تاہم کو ئی گول کرنے میں ناکام رہے ۔
مزید پڑ ھیں : آسٹریلین اوپن میں بڑی پیشرفت

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے