موٹروے پر ہیوی بائیکس چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی

نیوز ٹوڈے:سپریم کورٹ آف پاکستان نے موٹروے پر ہیوی بائیکس چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

 

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اسلام آباد کے چار سال پرانے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔ اس فیصلے میں موٹروے پر ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت دی گئی تھی۔

 

عدالتِ عظمی نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکام نے عوام کے تحفظ  کی ضمانت کے لئے قانون سازی کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو مناسب حد تک محدود رکھا ہے۔

 

مارچ 2019 میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز پولیس  نے ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت دی تھی۔

 

مزید پڑھیں: ورلڈ بینک پاکستان کی مدد کرئے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+