دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سوریا کمار کی جارحانہ سنچری ،بھارت کو ایک میچ کی برتری حاصل
- 21, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : بھارتی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹ 20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
واضح رہے کہ دوسرے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 65 رنز سے شکست دی ،جس میں سوریا کمار یادو نے اپنی جارحانہ اننگز کھیل کر نمایاں کردار ادا کیا۔
بھارتی بلے باز سوریا کمار یادو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہو ئے 49 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
یاد رہے کہ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے نیوزی لینڈ کو 191 رنز کا ہدف دیا ،کپتان ہارڈک پانڈیا کوئی خاطر خواہ قسم کی کارکردگی نہیں دکھا سکے ۔
سوریا کمار یادو کی اننگز میں 7 آسمان سے باتیں کرتے ہو ئے چھکے اور 7 جارحانہ چوکے شامل تھے ۔
دوسری جانب نیوزی لینڈ کے بیٹرز کی مایوس کن پرفارنس نے بھارت کے لیے جیت کی راہ مزید آ سان کر دی ، بھارت کو سیریز میں ایک میچ کی برتری حاصل ہے ۔
مزید پڑ ھیں : فیفا ورلڈ کپ : ایکواڈور کی قطر کو شکست

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے