خان صاحب!'چوری پھڑی گئی اے ہن رسیداں کڈو 'وزیر مملکت پیٹرولیم کا عمران خان پر طنز
- 21, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس میں وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے توشہ خانہ گھڑی کے کیس کے معاملے میں عمران خان پر طنز کی، پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب چوری پھڑی گئی اے ہن رسیداں کڈو،
مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نہ صادق ہیں نہ امین ہیں1ارب 70 کروڑ کی گھڑی عمران خان نے 5 کروڑ میں خریدی اور 6 کروڑ میں بیچ دی اور پھر اس کا کہنا ہے کہ کرپشن نہیں کی۔
دوسری جانب خواجہ سعد رفیق بھی طنز کے معاملے میں پیچھے نہ رہیں انہوں نے بھی طنز کی بوچھار کی ان کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی اس جھوٹے مہاتما کے ساتھ ہورہا ہے یہ مکافاتِ عمل ہے اس ہر فارن فنڈنگ بھی ثابت ہوئی ہے اور توشہ خانہ کی چوری بھی ثابت ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریکِ انصاف کو پاکستان کی آر ایس ایس قرار دیا۔
واضح رہے کہ ذرائع کے مطابق عمران خان پر الزام ہے کہ سعودی ولی سے تحفے میں ملی گھڑی انہوں نے دبئی کے تاجر عمر فاروق کو فروخت کر دی تھی۔
مزید پڑھیں:ورلڈ بینک کی پاکستان کو امداد
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے