ایپل کی منفرد ایجاد کی مدد سے قوتِ سماعت س ے محروم لوگ بھی اب سن سکتے ہیں

نیوز ٹوڈے:ٹیکنالوجی کی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز ایسے ہیں جو سماعت کے لئے استعمال ہوتے ہیں یہ ایئربڈز ان افراد کی مدد کر سکتے ہیں جو قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔

 

ایک ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ میں بارہ سال سے لے کر اس سے زیادہ  عمر کا ہر آٹھ میں سے ایک ایک فرد کانوں کی سماعت سے محروم ہے۔ تاہم پروفیشنل آلات کافی مہنگے ہوتے ہیں اور ان کو سیٹ کرنے کے لئے بھی ماہرین کے پاس چکر لگانے پڑتے ہیں۔

 

ٹائپیے کی ایک یونیورسٹی میں ریسرچ کی گئی جس میں سائنسدانوں کے گروپ نے یہ جاننے کی کوشش کی  ہے ایپل کے ائیر پوڈذ 2 ایئر پوڈز پرو، جن کی قیمت 129 ڈالرز اور 249 ڈالرز بالترتیب  ہے۔ ان کو سننے کے آلات کے طو ر پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

تحقیق میں استعمال ہونے والے اعلی معیاری ایئر پوڈز کا استعمال کیا گیا جن کی قیمت 10ہزار ڈالر ز اور سادہ قسم کے آلے کی 1 ہزار پانچ سو ڈالرز قیمت تھی۔

 

ان میں سے ایئر پوڈز میں سے ایسا فیچر موجود ہے جو  شور کو کم کرتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ایئر پوڈز پرو میں پانچ  معیارات میں سے چار سننے کے آلات موجود ہیں۔

 

صارف کو دونوں ایئر پوڈز کے سینسر کو دبا کر رکھنا ہوتا ہے۔ تاکہ ایکٹیو نوائز کینسلیشن  او ر ٹرانسپزینسی موڈ کو فعال کیا جا سکے۔

 

اس ایجا د  نے خاموشی میں زیادہ کارگردگی دکھائی اور مہنگے آلات کی نسبت  اس کی کارگردگی کم دیکھی گئی۔

 

مزید پڑھیں: فیس بک سے کچھ ترجیحات ختم دی گئی

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+