فیفا ورلڈ کپ 2022: امریکا اور ویلز کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر
- 22, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : فیفا ورلڈ کپ میں امریکا اور ویلز کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا ۔
واضح رہے کہ امریکا کےٹموتھی ویا نے گول اسکور کیا، ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے پنالٹی کک پر کیا ۔
میچ کے پہلے ہاف میں امریکا کی ٹیم ویلز کے مقابلے میں زیادہ متحرک دکھائی دی، وقفے وقفے سے اُس نے حریف گول پر حملے کیے۔
ہاف ٹائم پر امریکا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو چکی تھی ۔
یاد رہے کہ دوسرے ہاف میں بھی امریکا کا ویلز پر دباؤ جاری رہا تاہم اس ہاف میں ویلز کی ٹیم بھی کچھ منظم دکھائی دی اور اُن کے کھلاڑیوں نے بھی امریکی گول پر حملے کیے، تاہم ایک گول کر کے میچ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔
مزید پڑ ھیں : ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے