شاہین آفریدی مچل اسٹارک سے زیادہ خطرناک گیند باز ہیں ، کیوی کپتان کین ولیمسن
- 22, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : کیوی کپتان کین ولیمسن نے حال ہی میں ایک انٹر ویو کے دوران دلچسپ انکشاف کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر خوب تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔
کین ولیمسن نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی اور ان کو بہترین بولر قرار دیا ۔
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک اور پاکستانی اسٹار شاہین شاہ کی یارکر میں سے کسی ایک بولر کی گیند کا انتخاب کرنے کے لیے سوال ہوا۔
اس موقع پر کیوی کپتان کین ولیمسن نے سوال پر بہت زیادہ سوچ کر کہا کہ دونوں بولرز کی یارکرز کافی حد تک ایک جیسی ہیں، دونوں ہی حالیہ دور کے بہترین گیند باز ہیں جو کہ اگلی ٹیم کو پریشر میں ڈال سکتے ہیں ۔
ولیم سن نے اپنے جواب کے آخر میں شاہین شاہ آفریدی کا نام لیا اور دور حاضر کا بہترین بولر قرار دیا ۔
مزید پڑ ھیں : پاکستان میں میچ فکسر جبکہ بھار ت اور دوسرے ممالک میں مجھے گریٹ بولر کہا جاتا ہے،وسیم اکرم

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے