آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے حکومت کو جی ایچ کیو سے 6 نام

نیوز ٹوڈے : آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے  جی ایچ کیو  کی جانب سے حکومت کو ایم سمری موصول ہو گئی ہے ، سمری میں 6 سینئر جنرلز کے نام موجود ہیں ۔

 

واضح رہے کہ سمری میں موجود ناموں میں جنرل عاصم منیر ، جنرل ساحر شمشاد مرزا، جنرل اظہر عباس ،جنرل نعمان محمود،جنرل فیض حمید  اور جنرل  محمد عامر کا نام شال  ہے ۔

 

خیال رہے کہ وزارت دفاع اور وزیر اعظم ہا ئوس کو   یہ نام موصول ہو چکے ہیں ۔

 

آرمی چیف کی تعیناتی کے  حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیر اعظم کے مابین  مشاورت بھی جاری ہے ، حکومتی ذرائع کے مطابق  ممکن ہے کہ اس جمعے کو  نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان کر دیا جا ئے گا ۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستان کی معیشت کودیوالیے کا خطرہ ،شرح 92 فیصد تک پہنچ گئی

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+