جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف مقرر
- 24, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے : اطلاعات و نشریات کی وفاقی وزیرِ مریم اورنگزیب کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ۔
مریم اورنگزیب نے بیان دیا کہ جنرل عاصم منیر پاکستان کی مسلح افواج کے نئے آرمی چیف مقرر کیے گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔
یاد رہے کہ جی ایچ کیو کی جانب سے حکومت کو 6 سینئر جنرلز کے نام بھجوائے گئے تھے جن میں سے حکومت نے ایک جنرل کا نام سلیکٹ کرنا تھا ، تاہم وزرات دفاع اور وزیر اعظم ہائوس کے مابین مشاورت کے بعد جنرل عاصم منیر کا نام سامنے آ چکا ہے ۔
مزید پڑ ھیں : عمران خان پر قاتلانہ حملہ :جے آئی ٹی حساس معلومات حاصل کرنے میں ناکام
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے