فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ
- 24, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے - فیفا ورلڈ کپ میں .ایک اور بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آ یا جب جاپان نے چار مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والی ٹیم جرمنی کو شکست دے دی ۔
واضح رہے کہ .فیفا ورلڈ کپ میں .سنسنی خیز اور اور اپنی نوعیت کے دلچسپ میچز جاری ہیں،دریں اثناء جاپان نے بھی جرمنی کو شکست دے کر دوسری ٹیموں کے لیے خطرے .کی گھنٹی بجا دی ہے ۔
یاد رہے کہ جرمن ٹیم نے .میچ کے آغاز میں پینلٹی اسٹروک میں .جاپان کا ایک گول کیا ، پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے .کانٹے دار مقابلہ پیش کیا گیا اور پہلے ہاف میں جرمنی کو برتری حاصل رہی ۔
دوسرے ہاف میں جاپان کی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا .اور جرمنی کا ایک گول کر کے اسکور ایک ایک سے برابر کر دیا ۔
خیال رہے کہ میچ کے 75 ویں منٹ میں جاپان کی جانب سے .آنے والے کھلاڑی .ریٹسو دوان نے میچ ختم .ہونے سے 4 منٹ قبل ..جرمنی کا ایک اور گول کر دیا ۔
ماریہ عاشق
تبصرے