دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے اہم کھلاڑی 'لیام لیونگسٹن' فٹنس کے مسائل کا شکار
- 24, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے قبل انگلش کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ ، انگلش میڈیا کی رپورتس کے مطابق انگلینڈ کے اہم کھلاڑی لیام لونگسٹن فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں ۔
واضح رہے کہ آل رائونڈر لیام لونگسٹن ٹخنے کی انجری کے باعث تا حال مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو ئے ،یاد رہے کہ انگلش کھلاڑی رواں برس اگست میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ اس بات کا اظہار وہ میڈیا پر بھی کر چکے ہیں کہ وہ ابھی سو فیصد فٹ نہیں ہیں اور یہی ان کی پرفارمنس میں رکاوٹ کی وجہ بنی ہو ئی ہے ، انہوں نے کہا میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی فٹ نہیں تھا ،تاہم سخت محنت کا پھل ملا ۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور فزیشنز کے ساتھ کام جاری ہے ، امید ہے کہ پاکستان کے دورے پر جلد صحت یاب ہو کر کھیلوں گا۔
مزید پڑ ھیں : فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے