شہباز شریف کو مانگنا بھی نہیں آتا وہ باہر جاکر ملک کو بدنام کرتا ہے،پرویز الہی کی وزیرِ اعظم پر تنقید

نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہناہے کہ    شہباز شریف نے شرم الشیخ میں بھی جاکر مانگنا شروع کردیا اور ہمیں ڈر تھا کہ واپسی کا ٹکٹ ہی نہ مانگ لے۔

 

جہانیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کہ اسے مانگنا بھی نہیں آتا باہر جاکر ملک کو بدنام کرتا ہے۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کو شرم الشیخ جاکر بھی شرم نہ آئی وہاں جاکر بھی مانگنا شروع کردیا۔

 

مزید پڑھیں:ہمیں ملک کا سوچنا چاہیے، جنرل قمر جاوید باجوہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+