آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں شدید سردی پڑنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

نیوز ٹوڈے:محکمہِ موسمیات نے کراچی کا موسم  سرد رہنے کی خبر سنادی۔

 

 چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے اس کی وجہ سے راتیں اور صبح ٹھنڈی رہیں گی۔
 

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ دن میں تیز دھوپ رہے گی اور کم از کم درجہ حرارت 15سے17ڈگری تک  رہ سکتا ہے۔ دسمبر میں بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

مزید پڑھیں:پرویز الہی کی وزیرِ اعظم پر تنقید

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+