پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر خود کش حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ کا اسد عمر کو خط
- 24, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے : وزارت داخلہ کی طرف سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ پی ٹی آ ئی کے لانگ مارچ میں خود کش حملہ کیا جا سکتا ہے ،اس حوالے سے وزرات داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں کو خط لکھا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خدشہ در پیش ہے ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو خط لکھا گیا کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر حملہ آور ہو سکتی ہیں ۔
خط کے متن میں واضح ہوتا ہے کہ حملے میں غیر ملکی عناصر بھی ملوث ہو سکتے ہیں جو کہ عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے