ترکیہ میرا دوسرا گھر ہے ، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بیان دیا کہ ترکیہ میرا دوسرا گھر ہے ، یہاں آ کر مجھے اپنا گھر ہی محسوس ہوتا ہے ۔
واضح رہے کہ شہباز شریف ترکیہ کے صدر طیب اردوان کی دعوت پر اپنے اعلیٰ سطح کے وفد کو لے کر ترکیہ روانہ ہو چکے ہیں ،جہاں وہ صدر سے ملاقات کریں گے ۔
شہباز شریف نے میڈ یا کو بتایا کہ میں طیب اردوان کی دعوت پر تر کیہ کا 2 روز کے لیے دورہ کر رہا ہوں ،ایک سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ ترکیہ کے لوگ نہایت پر جوش طریقے سے استقبال کرتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ میں ترکیہ کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں ۔
واضح رہے کہ دونوں ممالک کے لیڈران باہمی دلچسپی کے امور ، خطے میں امن کی صورتحال اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال کریں گے ۔
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے