پاکستانی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو ترکی کے ڈرامےمیں کام کرنے کے لیے تیار
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو ترکی کے ڈرامےکویوبیاز میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔
پاکستان میں ترکی کے ڈراموں کو بے حد شوق سے دیکھا جاتا ہے۔ ارتغرل غازی اور کورولس عثمان ڈرامہ پاکستان میں دیکھنے کے بعد ناظرین کی تعداد میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔
اب پاکستان میں بھی ترکی کے طرز کے ڈرامے بنائے جارہے ہیں وہاں پاکستانی اداکاروں نے بھی ترکی کے ڈراموں میں شمولیت کرنا شروع کردی ہے۔
اسی طرح عتیقہ اوڈھو بھی ترکی کے ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔عتیقہ اوڈھو نے اپنے انسٹاگرام پر یہ خوشخبری سنائی ہے کہ وہ بین الاقوامی پروجیکٹ کا حصہ بن چکی ہیں اور ان کے ڈرامے کو جلد نشر کیا جائے گا۔
یہ ڈرامہ ٹی آر ٹی ڈیجیٹل اسکرینز پر دکھایا جائے گا اور اس کی ہدایت کار بلنٹ اسبیلن ہیں۔اس کے علاوہ کاسٹگ لسٹ کے مطابق ترک ڈرامے میں توصیق حیدر بھی کام کریں گے۔
مزید پڑھیں:مولا جٹ نے دو سو کروڑ سے زیادہ پیسے کما لیے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے