مشہور پاکستانی مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان کے مشہور اور نامورمزاحیہ اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے۔
اسماعیل تارا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل تھے۔ انہوں نے بہت سی فلموں، ڈراموں اور تھیڑ میں لاجواب کردار ادا کئے۔
ان کا مشہور ترین کامیڈین شو ففٹی ففٹی سب سے اہم ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے بہترین کامیڈیں کے بہت سے ایوارڈ بھی وصول کیے ہیں۔
اسماعیل تارا کے اہلِ خانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ تین سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کے گردے ختم ہوگئے تھے اور ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔
انہوں نے ڈراموں اور اسٹیج کے علاوہ 14 فلموں میں بھی کام کیا۔
مزید پڑھیں:عتقیہ اوڈھو ترکی ڈراموں میں کام کریں گی۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے