جسم میں خون کی کمی کا پتہ کیسےچلتا ہے

نیوز ٹوڈے:دنیا بھر میں بہت سے افراد خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔خون کی کمی انیمیا کہا جاتا ہے۔

جسم میں آئرن کی کمی کی خون کی کمی کا باعث بنتی ہے۔ آئرن کی کمی کی وجہ سے جسم میں خون کے سرخ خلیات نہیں بنتے۔ سرخ خلیات جسم میں آکسیجن پہنچانےکا کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ جو خون کی کمی کی وجہ سے عام علامات ظاہر ہوتی ہیں وہ یہ ہوسکتیں ہیں:

خون کی کمی کی علامات

وہ افراد جن میں خون کی کی کمی ہوتی ان کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے

جلد کی رنگت کا پیلا پڑجانا

تھکاوٹ یا کمزوری

مسلسل سردرد کا رہنا

چکر آنا

بالوں کا گر جانا

سینےمیں تکلیف ہونا

دل کی دھڑکن کا تیز ہوجانا

ہاتھ اور پاوں کا ٹھنڈے ہوجانا

سانس کی قلت

اگر آپ ان علامات کا سامنا کرتے ہیں تو آپ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں اس سے پہلے حالت تشویش ناک ہو۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+