لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے: لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف منتخب ہوتے ہی جنرل اظہر عباس بے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اظہر عباس 27اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں۔ا سکے علاوہ کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ریٹائرڈ ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ 30اپریل 2023 کو ہے۔
دونوں جنرل اظہر عباس اور جنرل فیض حمید پی ایم اے لانگ کورس سے ہیں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے