بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی عروج پر ، 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو صرف 5 بار اُٹھک بیٹھک کی سزا سنائی گئی
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے : بھارت میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو صرف 5 بار ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا سنائی گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایک گاؤں میں پنچائیت نے ملزم کو پولیس کے حوالے نہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو مجرم بھی قرار نہیں دیا اور صرف 5 اٹھک بیٹھک کی سزا دے دی ۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو اپنے پولٹری فارم لے کر گیا جہاں اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو پر غم اور غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ حکومتی اداروں پر تنقید کر رہے ہیں ۔
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے