سونے کی قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ،فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 300 روپےہو گئی
- 28, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ،فی تولہ سونے کی قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ۔
واضح رہے کہ جیولر ایسوسی ایشن کی جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 300 روپے تک پہنچ چکی ہے ۔
یاد رہے کہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1500 روپے کا اضافہ ہوا ، دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 38 ہزار 288 روپے تک جا پہنچی ہے ۔
خیال رہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کی صورتحال سے ہر جگہ عوام کو مسائل کا سامنا ہے، دوسری جانب ملک کی معیشت تا حال ڈگمگا رہی ہے ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے