صوبہ پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی

نیوٹوڈے: صوبہ پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بند کردیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس حکال کے مطابق موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔

 

لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے ننکانہ صاحب تک بند کردیا گیا۔اس کے علاوہ موٹروے پولیس نے ڈرائیورز  کو  احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

مزید پڑھیں: طالبِ علموں کے لئے فری ایجوکیشن

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+