راولپنڈی میں موبائل سروس بند، بس سروس بھی 3 بجے تک بند رہے گی
- 29, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کی وجہ سے آج راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔اس کے علاوہ میڑوبس بھی بند رہے گی۔
میٹرو بس صدر تا فیض آباد اسٹیشن تک آج بند رہے گی۔
بس سروس میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بس سروس صبح 6 بجے سے لے کر 3 بجے تک بند رہے گی۔
مزید پڑھیں: شدید دھند کے باعث موٹروے بند
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے