قطر فیفاورلڈ کپ:پرتگال یوراگوئے کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 29, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے:قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے دی۔
پرتگال کی طرف سے دونوں گول برونوفرنائٹس نے اسکور کئے۔
مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پرتگال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال کی ٹیم لاسٹ 16 ٹیموں میں پہنچنے والی تیسری ٹیم ہے۔ اس سے پہلے برازیل اور فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔
مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ تیسرے راونڈ کے میچز آج ہونگے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے