ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022ء میں فائنل تک نہ پہنچنے کے بعد نئی بھارتی ٹیم بنانے کا فیصلہ
- 29, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فائنل تک نہ پہنچنے کے بعد بھارتی بورڈ نے نئی ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے نیوز سے بات کرتے مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ٹی ٹوئنٹی میں بالکل نئی ٹیم ہوگی۔
بھارتی بورڈ کے مطابق زیادہ تر سینئر کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ میچز تک رہیں گے۔ اس کے علاوہ یہ طے ہے کہ اگلے ایڈیشن 2024ء میں کئی سینئر کھلاڑی نہیں کھیلے گے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارتے کو 10 وکٹ سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ پرتگال نے یورگوئے کو شکست دے دی
عائشہ ظفر
تبصرے