ٹوئٹر کا مالک ایلون مسک ایپل کمپنی کے خلاف جنگ کے لئے تیار
- 29, نومبر , 2022
نیوزٹوڈے:ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اب ایپل کے خلاف جنگ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے متعدد لوگوں کو ملازمت سے فارغ کیا اور ٹوئٹر کے اکاونٹس بھی بند کئے۔
تفصیلات کے مطابق ایلون مسک پابندی کے شکار اکاونٹس کو بحال کرچکے ہیں۔
ٹیسلا اور اسپیس کمپنی کے بانی نے 28 نومبر کو ٹوئٹس میں ایپل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ااسمارٹ فون کمپنی نے ٹوئٹر کے لیے اشتہارات ختم کردیے ہیں اور سوشل نیٹ ورک کو ایپ اسٹور سے باہر نکلالنے کی دھمکی دی ہے۔
انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایپل کوآزادی رائے سے نفرت ہے؟ جبکہ ایپ اسٹور فیس پر بھی تنقید کی تھی۔
اس کے علاوہ ایپل کی طرف سے ٹوئٹر کو ایپ اسٹور سے ہٹانے کی دھمکی کی وجہ بھی نہیں بتائی۔
مزید پڑھیں: ٹک ٹاک کا نوکریاں دینے کا فیصلہ
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے