سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں آئندہ ہفتے اعلان کریں گے
- 29, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین عمران خان آنے والے ہفتے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں اہم علان کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان آئندہ ہفتے میں ویڈیو لنک کی مدد سے تمام کارکنان سے خطاب کریں گے۔ اس کے لئے کے پی اور صوبہ پنجاب کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس بھی طلب کر لیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی پارلیمانی پارٹی کا جلسہ جمعہ کو پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا۔عمران خان دونوں صوبائی پارلیمانی پارٹیوں کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اعتماد میں لے گے۔اور اپنی حکمتِ عملی سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیں:موبائل فون اور بس سروس بند
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے