ڈیڑھ ماہ کی عمر میں اغوا ہونے والی بچی 51سال بعد والدین کو مل گئی

نیوز ٹوڈے:امریکہ میں اغواہونے والی بچی 51 سال کے بعد اپنے والدین کو مل گئی۔

امریکی رپورٹ کے مطابق میلیسا ہائی اسمتھ کو 23اگست 1971 میں ٹیکساس کے شہر فورٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کی ماں نے اخبار میں اشتہار  بچی کی دیکھ بھال کرنے کے لئے اشتہار دیا تھا  جس کے بعد ایک خاتون نے رابطہ کیا تھا اور نوکری بھی شروع کردی تھی۔

اس کے بعد یہ عورت بچی کو لے کر فرار ہوگئی تھی پھر بچی کی تلاش کے لئے بہت کوشش کی گئی اور آخر کار والدین کو مل گئی۔

اس کے بعد سوشل میڈیا پر اشتہارات کے باعث ستمبر میں اہلحانہ کو معلوم ہوا کہ ان کی بچی چارلسٹن میں موجود ہے۔ والدین نے ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد تصدیق کی کہ یہ ان کی ہی بیٹی ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+