وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

نیوز ٹوڈے:پرویز الہی کا کہنا ہے کہ جنرل منیر عاصم کو دنیا کی  سب سے اچھی فوج کی کما کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج کی کامرانی کو آگے بڑھائیں گے۔

اس کے علاوہ انہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کو سراہا۔

مزید پڑھیں:عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کےبارے میں اعلان

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+