ہم آپ کو دکھائیں گے بڑا مجمع کیا ہوتا ہے، شرجیل میمن کا پاکستان تحریک انصاف کو چیلنج
- 29, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو چیلنج دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم دکھائیں گے بڑا مجمع کیا ہوتا ہے۔
اس سے کچھ دن پہلے شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کو بڑا مجمع قرار دیا۔اس پر شرجیل میمن نے ردِ عمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ہم آپ کو دکھائیں گے بڑا مجمع کیا ہوتا ہے۔آپ نے پاکستان سے لوگوں کو بلایا اور ہم نے صرف ٹنڈوجام سے ایک ہلکے سے لوگ بلائیں ہیں۔
مزید پڑھیں
عائشہ ظفر
تبصرے