کراچی کے مختلف علاقوں میں شراب کی ہو م ڈلیوری دینے والا ملزم گرفتار
- 30, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:کراچی کے ضلع ایسٹ کی ٹیپو سلطان پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں شراب ڈلیور کرنے والے ملزم سنتوش کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے شراب کی متعدد بوتلیں برآمد کر لیں۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی ٹیپو سلطان تھانہ کی ایس ایچ او انسپکٹر عظمی خان نے ٹیم کے ہمراہ گشت کے دوران چنیسر ہالٹ پھاٹک کے قریب کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سنتوش نے بیان دیا ہے کہ وہ گارڈن کا رہائشی اور کورنگی نمبر 4 میں واقع وائن شاپ پر کام کرتا ہے۔
ملزم سنتوش کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوٹی ختم کرنےکے بعد وہ اپنے مخصوص گاہکوں کو ان کے گھر تک شراب کی ڈلیوری کرتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سنتوش کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:طلبہ کا استاد پر تشدد
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے