شادی کے منڈپ پر لیپ ٹاپ اور بیوی کے ساتھ پھیرے
- 30, نومبر , 2022
نیوزٹوڈے:کورونا وائرس وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں کے کئی ادارں نے اپنے ملازموں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی ۔ اس بات پر کئی ملازموں نے خوشی کا اظہار کیا تاہم کچھ ملازمین نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا۔
بھارت کے میڈیا کے مطابق کولکتہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جو شادی کے منڈپ پر بیٹھا لیپ ٹاپ پر کام کررہا ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا اپنے کام میں مصروف ہے اور دو پنڈت اپنا کام کر رہے ہیں۔ اس تصویر پر کافی لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:اغوا ہونے والی بچی نصف صدی کے بعد مل گئی
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے