اچھا بھائی خدا حافظ ، اب میں چلتا ہوں ، فوج سے روحانی رابطہ قائم رہے گا ،جنرل باجوہ
- 30, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے - جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی الوداعی تقریب میں بیان دیا ،اچھا بھائی خدا حافظ، اب میں چلتا ہوں ، انہوں نے کہا کہ عنقریب میں گمنامی میں چلا جائوں گا مگر فوج کے ساتھ میرا روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا.
جنرل باجوہ نے فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کو سونپی اور اپنی آخری تقریب میں عوام سے کچھ الفاظ کہے ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ میرا سر فخر سے بلند رکھا ہے ، میں نے جب بھی فوج سے پسینہ مانگا تو انہوں نے مجھے اپنا خون دیا.
جنرل باجوہ نے کہا امید ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج اب اپنی اگلی منازل کی طرف سفر طے کرے گی اور ان کو مثبت انداز میں حاصل کرے گی.
آخر میں انہوں نے نعرہ لگایا پاک فوج زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد، یہ کہہ کر وہ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے.
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے