انسان تو انسان، بلیاں بھی فیفا ورلڈ کپ میں پیچھے نہ رہ سکیں

نیوز ٹوڈے:قطرمیں ہونے والے فٹبال  ورلڈ کپ میں بلیاں میں اس کی مداح نکلیں۔

 

سوشل میڈیا پر فیفا ورلڈ کپ نے دھوم مچائی ہوئی ہے وہاں بلیوں کی ویڈیوز بھی مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہیں۔

 

اسی طرح ویڈیوز فیو کیٹی  نام سےایک پیج کی طرف سے شیئر کی گئی جو بلیوں کی ویڈیوز کو پوسٹ کرنے کے لئے بنایا گیا۔

 

اس ویڈیو میں بلیاں کیفیہ چارکونوں والا مشہور عربی رومال پہنے ہوئے اپنے دلچسپ ناز اور انداز دکھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیوز بہت پسند کی جارہی ہیں اور لوگ مختلف تبصر ے بھی کر رہے ہیں۔

 

مزید پڑھیں:شادی کے دن بھی دولہا کام میں مصروف

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+