میں ایک اچھی انسان ہوں، میرا
- 30, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:میرا نے صحافی لڑکی کو اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں صحافی خاتون میرا سے ان کی خوبصورتی کا راز پوچھ رہی ہیں۔
اس کے جواب میں میرا کا کہنا تھا کہ میری خوش مزاجی، میرا اچھا اخلاق، میری پاکیزگی اور دوسروں کے کام آنا، اور مدد لینا ہی میری خوبصورتی کی اصل وجہ ہے۔
اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک اچھی انسان ہوں اور پاکیزہ ہوں۔
مزید پڑھیں:اسماعیل تارا انتقال کرگئے
عائشہ ظفر
تبصرے