پی ٹی آئی ارا کین ہم سے رابطے میں ہیں ،وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف
- 01, دسمبر , 2022
نیوز ٹوڈے - پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے حال ہی میں ایک انکشاف کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چند اراکین ہم سے رابطے میں ہیں ، وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑ دی جا ئیں.
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت پر طنز کرتے ہو ئے کہا کہ یہ لوگ اپنے ساتھیوں سے مشاورت کے بغیر چلتے ہیں ،یہ وجہ ہے کہ ان کو پارٹی سے نکل کر اپنے وسائل استعمال کرنے پڑتے ہیں.
وزیر دفاع نے نجی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ پاکستا ن کو سیاسی بحران کا سامنا ہے ، چند جماعتوں کی جانب سے گھٹیا قسم کی سیاست کی گئی ہے ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے آ نے سے سیاسی ہلچل میں کافی حد تک بہتری واقع ہو ئی ہے.
انہوں نے انکشاف کیا کہ پرویز الٰہی کو بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن لڑ نے کے لیے پیش کش کی جا رہی ہے، امید ہے ان اقدامات کے مثبت نتائج موصول ہونگے.
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے