لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت خالقِ حقیقی سے جا ملے
- 01, دسمبر , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے صاحب زادے اکبر لیاقت علی خان کا انتقال کرگئے۔
ان کے انتقال کے خبر کی تصدیق ڈپٹی کمشنر شرقی راجہ طارق چانڈیو نے کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کہ اکبر لیاقت کا کچھ عرصے سے علاج چل رہا تھا۔
اکبر لیاقت علی کے گردے کی بیماری کی وجہ سے نجی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل تھے۔ اور سندھ حکومت کی طرف سے ان کا علاج کروایا جارہا تھا۔
سند ھ کے وزیرِ اعلی مراد علی شاہ نے اکبر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں:عوام کی جنرل عاصم منیر کو مبارکباد
عائشہ ظفر
تبصرے