وفاقی حکومت اسلامی بینک کے نظام کوفروغ دے گی،وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار

نیوز ٹوڈے:وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دے کر کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد میں اسلامی بینکاری کو فروغ دینے کے لئے پر عزم  ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون کی وجہ متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 

 کراچی کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ خزانہ نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ حکومت روایتی بینکاری نظام کو اسلامی نظام میں تبدیل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

 

اس سیمینار میں  حکومتی نمائندوں، مختلف مکاتب فکر کے علمائے اکرام، تاجر برادری کے رہنماوں  اور ماہرینِ تعلیم نے بھی شرکت کی۔

 

اسحاق ڈار نے اسلامی بینک سے متعلق ایف ایس سی کے فیصلے پر تیزی سے عمل درآمد کے لئے ایک ہفتے کے اندر کے اپنی وزارت کے تحت اسلامک فنانس ونگ کو قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسمل لیگ ن  پہلے سے ہی اس کے لئے کوشیش کر رہی ہے۔

 

لیکن ان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے2018 کے بعد سے اس پر کام نہیں ہوا۔

 

مزید پڑھیں:لاہور آلودہ ترین شہر قرار

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+