عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات ،مستقبل کیلئے لائحہ عمل پر غور
- 01, دسمبر , 2022
نیوز ٹوڈے - پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان آ ج ملاقات کی جا ئے گی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا اور اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی جا ئے گی.
واضح رہے کہ چیئر مین پی ٹی آ ئی عمران خان نے سندھ اور بلوچستان کی پارلیمانی اسمبلیوں کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے ،تمام وزراء کے ساتھ اسمبلیاں توڑنے سے متعلق مشاورت کی جا ئے گی.
پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق امکان کیا جا رہا ہے کہ اس ملاقات اور پارلیمانی اسمبلیوں کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے جا ئیں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جا ئے گا.
یاد رہے کہ پی ٹی آئیکی سینئر قیادت نے اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ بھی ایک اجلاس کیا جس میں قانونی ٹیم کو کئی ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں.
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے