حافظ محمد ولید نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔

 

نیوز ٹوڈے:پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ او ر امیرالدین میڈیکل کالج کے کانووکیشن کا انعقاد ایک ساتھ ایوان اقبال میں پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی زیرِ صدارت ہوا۔

 

 صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مہمانِ خصوصی تھیں۔

 

 کانووکیشن میں ایم بی بی ایس پاس کرنے والے ستر پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز اور اکانوے گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں۔

 

ایم  بی بی ایس گریجویٹ میں حافظ محمد ولید نے 29، محمد شیراز نے 21 اور ڈاکٹر اسماء10میڈلز اعلیٰ تعلیمی گارکردگی پر حاصل کئے۔

 

مزید پڑھیں: آنے والے سالوں میں آبادی میں مزید اضافہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+