ڈاکٹر اسد مجید سیکرٹری خارجہ مقرر

نیوز ٹوڈے:حکومت کی جانب سے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقررکردیا گیا ہے۔

ان کو سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ان کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے آفیسر ہیں۔

جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستان سفارتخانے میں ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: پنجاب اور سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+