دنیا کی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں شیری رحمٰن کا نام شامل

نیوز ٹوڈے:برطانیہ کی اخبار فنانشل ٹائمز کی طرف سے 2022ء کی 25 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

اس فہرست میں وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن کا نام بھی موجود ہے۔ فنانشل ٹائمز نے شیری رحمنٰ کو تحمل سے گفت وشنید کرنے والی خاتون کا لقب دیا ہے۔

اس کے علاوہ شیری رحمٰن کے لئے اسکاٹ لینڈ کی پہلی منسٹر نکولا اسٹرجن نے بھی تعریف کی۔

پچھلے مہینے کوپ27 میں شیری رحمٰن نے پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں پر پاورفل بیان دیا ہے۔

مزید پڑھیں:مال روڈ کی خوبصورتی میں اضافے کا فیصلہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+