ایشیا کپ پاکستان سے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنا ناممکن ہے،رمیز راجہ
- 02, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے-پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے ایک مرتبہ پھر ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق دو ٹوک بیان جاری کر دیا ہے.
رمیز راجہ نے ایک مرتبہ پھر تنبیہہ کرتے ہو ئے بیان دیا کہ ایشیا کپ پاکستان سے کسی اور ملک میں منتقل نہیں ہو سکتا ، اگر کسی کو کھیلنا ہے تو وہ ٹیم پاکستان آ ئے گی.
انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ پاکستان سے کسی بھی نیوٹرل وینیو پر منتقل نہیں کیا جا ئے گا ، ا س سے قبل بھی وہ ا س بات کو میڈیا پر آکر واضح کر چکے ہیں.
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگر بھارت پاکستان کھیلنے نہیں آ ئے گا تو پاکستان بھی اگلے ورلڈ کپ میں بھارت کا سفر نہیں کرے گا.
اس کے برعکس رمیز راجہ نے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہو ئے کہا کہ پیچ بنانے میں ہم پیچھے رہ گئے ہیں ، ہمیں عالمی سطح کی پیچ بنانی ہو گی تا کہ تمام میچز کا مثبت نتیجہ نکلے اور دونوں ٹیموں کو فائدہ ہو.

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے