راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے لنچ بریک تک بغیر کسی وکٹ کے 108 اسکور کرلیے
- 02, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے - پاکستان اور انگلینڈ کے مابین راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اننگز کا اچھا آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان کے 108 رنز اسکور کر لیے.
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے دن میں کھانے کے وقفے تک 108 رنز اسکور کیے ، جس میں عبداللہ شفیق اور امام الحق کی پارٹنر شپ قابل تعریف رہی.
یاد رہے کہ عبداللہ شفیق اور امام الحق کی جانب سے نصف سنچریاں اسکور کر دی گئی ہیں جس سے میچ میں مومینٹم پاکستان کے حق میں آ چکا ہے.
اس حوالے سے اسپورٹس تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پیچ کو دیکھ کر لگتا نہیں کہ ایک طرفہ فیصلہ آ ئے گا ، مگر اتنا بڑا اسکور کھانے کے بعد پاکستان کی پہلی ترجیح اس میچ کو بچانے کی ہو گی.
پاکستان کی اننگز سے قبل انگلینڈ نے شاندار باری کھیلی اور ہر کھلاڑی نے اس میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا ، یاد رہے کہ انگلینڈ کے چار کھلاڑیوں کی جانب سے سنچریاں اسکور کی گئی ہیں.

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے