پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس کی تحویل میں کوئٹہ منتقل
- 02, دسمبر , 2022
نیوز ٹوڈے - پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس کی حراست میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے.
کوئٹہ پولیس نے اسلام آباد سے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کیااورلے کر کوئٹہ پہنچ گئی، یاد رہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو جہاز کے ذریعے لے جایا گیا.
خیال رہے کہ سینیٹراعظم سواتی کے خلاف مختلف علاقوں کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں جس کے باعث انہیں آج صبح بلوچستان پولیس نے گرفتار کیا.
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے