پاکستانی کرکٹر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
- 06, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔
پاکستان کی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری بیان میں حارث رؤف کے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباو محسوس ہورہا ہے۔ حارث کے ایم آر آئی اسکین بھی کیے گئے تھے۔
دوسری طرف اسکواڈ کاکہنا ہے کہ حارث کے متبادل فاسٹ بولر کا فیصلہ جلدی کر لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:حسن علی کا جھگڑا

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے